TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940930 · Explanation of Loving for Allah and Loving with Allah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940930)

وعن أبي هريرة أن رجلا شكا إلى النبي صلى الله عليه وسلم قسوة قلبه فقال امسح رأس اليتيم وأطعم المسكين . رواه أحمد

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے ایک شخص نے اپنی سنگدلی کی شکایت کی اور اس کا علاج پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کرو اور مسکین کو کھانا کھلایا کرو۔ (احمد)

-

Permalink

See the full chapter: سنگدلی کا علاج