TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940969 · Explanation of Caution and Restraint in Transactions

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940969)

وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إياكم وسوء ذات البين فإنها الحالقة . رواه الترمذي

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم اپنے آپ کو دو آدمیوں کے درمیان برائی ڈالنے کی خصلت سے بچاؤ کیونکہ یہ خصلت مونڈنے والی یعنی دین کو تباہ کرنے والی ہے۔ (ترمذی)

-

Permalink

See the full chapter: دو آدمیوں کے درمیان برائی ڈالنے کی مذمت