TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1941302 · Explanation of Warning and Advising

Mishkat SharifHadith (internal ref #1941302)

-

مشکوۃ کے صحیح نسخوں اور اصل متون میں اوپر عنوان باب کی جگہ صرف باب کا لفظ لکھا ہوا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ باب گزشتہ باب کے لواحق اور متعلقات پر مشتمل ہے، لیکن ابن ملک نے یہاں باب کا مذکورہ بالا عنوان قائم کیا ہے ہم نے اسی کو نقل کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان