TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950064 · Story of Ibn Sayyad

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950064)

وعنه أن ابن صياد سأل النبي صلى الله عليه وسلم عن تربة الجنة . فقال در مكة يبضاء ومسك خالص . رواه مسلم .

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " وہ میدہ کی مانند سفید اور مشک خالص کی مانند خوشبودار ہے ۔ " ( مسلم )

-

Permalink

See the full chapter: جنت کے بارے میں آنحضرت سے ابن صیاد کا سوال