TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950081 · The Nearness of the Last Hour and That for a Dead Person, It Has Already Arrived

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950081)

وعن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال لا يأتي مائة سنة وعلى الأرض نفس منفوسة اليوم . رواه مسلم ( متفق عليه )

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس وقت جو لوگ ( یعنی صحابہ کرام ) حیات ہیں ان میں سے کوئی بھی شخص سو سال کے بعد روئے زمین پر زندہ موجود نہیں رہے گا ۔ " مسلم

-

Permalink

See the full chapter: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک پیش گوئی