TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950755 · Explanation of the Virtues of the Ten Promised Paradise (Ashra Mubasharah)

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950755)

وعن علي رضي الله عنه قال : سمعت أذني من في رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : " طلحة والزبير جاراي في الجنة " . رواه الترمذي وقال : هذا حديث غريب

اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میرے کانوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے یہ الفاظ نکلتے سنے : طلحہ اور زبیر جنت میں میرے پڑوسی ہیں ۔" اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے ۔" تشریح : ان الفاظ کے ذریعہ کنایۃ اس کمال قرب وتعلق کو ظاہر کیا گیا ہے جو ان دونوں حضرات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مابین تھا ۔

-

Permalink

See the full chapter: طلحہ اور زبیر کی فضیلت