TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950831 · Explanation of the Virtues of the Wives of the Prophet ﷺ

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950831)

-

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا یہ زمانہ جاہلیت ہی سے ام المساکین کے لقب سے یاد کی جاتی تھیں ان کا پہلا نکاح عقیل سے اور دوسرا عبیدہ سے ہوا ان دونوں کے بعد تیسرا نکاح حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ سے ہوا عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ جنگ احد میں شہید ہو گئے تو ٣ھ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زینب رضی اللہ عنہا سے نکاح کر لیا لیکن نکاح کے چند ہی ماہ بعد انتقال کر گئیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا