TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950929 · Mention of the Names of the Companions of Badr Recorded in Sahih Bukhari

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950929)

-

حضرت رفاعہ بھی اصحاب بدر میں سے ایک ہیں ان کا تعلق انصار مدینہ سے ہے ان کے باپ قبیلہ وقوم کے سردار تھے ۔ حضرت رفاعہ نے بدر کے بعد اور تمام جہادوں میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شرکت کی ۔ انہوں نے جنگ جمل اور جنگ صفین میں بھی حضرت علی کی طرف سے شرکت کی تھی ان کا انتقال امارت معاویہ کے ابتدائی دنوں میں ہوا ۔ رضی اللہ عنہ ۔

-

Permalink

See the full chapter: رفاعہ بن رافع انصاری