TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 1398 · A B C

Musnad AhmadHadith 1398

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهِ يَعُودُهُ وَهُوَ مَرِيضٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا أُوصِي بِمَالِي كُلِّهِ قَالَ لَا قَالَ فَبِالشَّطْرِ قَالَ لَا قَالَ فَبِالثُّلُثِ قَالَ الثُّلُثُ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بیمار ہوگئے، انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا میں اپنے سارے مال کی راہ خدا میں وصیت نہ کردوں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں، عرض کیا کہ نصف مال کی وصیت کردوں؟ فرمایا نہیں، عرض کیا کہ نصف مال کی وصیت کردوں؟ فرمایا نہیں، عرض کیا کہ ایک تہائی کی وصیت کر دوں؟ فرمایا ہاں ایک تہائی کی وصیت کردو، اور ایک تہائی بھی بہت زیادہ ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ