TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 14949 · A B C

Musnad AhmadHadith 14949

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَالِدٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَوْتُ الْفَجْأَةِ أَخْذَةُ أَسَفٍ وَحَدَّثَ بِهِ مَرَّةً عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت عبید بن خالدجوکہ صحابی تھے سے مروی ہے کہ ناگہانی موت افسوسناک موت ہے۔ ایک مرتبہ انہوں نے گذشتہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بھی ذکر کی تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عبید بن خالد کی حدثیں ۔