Musnad Ahmad — Hadith 14963
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ مُعَيْقِيبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ
حضرت معقیب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایڑیوں کے لیے جہنم کی آگ سے ہلاکت ہے۔
-