TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 15401 · A B C

Musnad AhmadHadith 15401

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًي

حضرت ہرماس بن زیاد سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ہرماس بن زیاد کی حدیثیں ۔