TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 15416 · A B C

Musnad AhmadHadith 15416

قَالَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ أُذِلَّ عِنْدَهُ مُؤْمِنٌ فَلَمْ يَنْصُرْهُ وَهُوَ قَادِرٌ عَلَى أَنْ يَنْصُرَهُ أَذَلَّهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى رُءُوسِ الْخَلَائِقِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت سہل سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص کی موجودگی میں کسی مومن کو ذلیل کیا جارہا ہو اور وہ قوت کے باوجود اس کی مدد نہ کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ساری مخلوق کےسامنے ذلیل کریں گے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت سہل بن حنیف کی مرویات۔