TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 15813 · A B C

Musnad AhmadHadith 15813

قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ أَرِقَّاءَكُمْ أَرِقَّاءَكُمْ أَرِقَّاءَكُمْ أَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ وَاكْسُوهُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ فَإِنْ جَاءُوا بِذَنْبٍ لَا تُرِيدُونَ أَنْ تَغْفِرُوهُ فَبِيعُوا عِبَادَ اللَّهِ وَلَا تُعَذِّبُوهُمْ

حضرت عبدالرحمن بن یزید اپنے والد سے نقل کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع میں خطاب کرتے ہوئے تین مرتبہ فرمایا اپنے غلاموں کا خیال رکھو جو تم کھاتے ہو وہی انہیں کھلاؤ جو تم پہنتے ہو انہیں بھی وہی پہناؤ اگر ان سے کوئی ایسی غلطی ہوجائے جسے تم معاف نہ کرسکو تو اللہ کے بندو انہیں بیچ دو لیکن انہیں سزا نہ دو۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عبدالرحمن بن یزید کی اپنے والد سے روایت۔