TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 15827 · A B C

Musnad AhmadHadith 15827

وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ

اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کی حدیثیں