TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 17987 · A B C

Musnad AhmadHadith 17987

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ السُّدِّيِّ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْنِ مَخْصُوفَيْنِ

حضرت عمروبن حریث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گانٹھی ہوئی جوتیاں پہن کر نماز پڑھی ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عمروبن حریث رضی اللہ عنہ کی حدیثیں