TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 17999 · A B C

Musnad AhmadHadith 17999

حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ كَانَ أَشْبَهَ النَّاسِ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ

حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے زیادہ مشابہہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کی حدیثیں