Musnad Ahmad — Hadith 18266
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ مُؤَذِّنُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک موذن سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ تیز بارش کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کردیا کہ اپنے اپنے مقام پر نماز پڑھ لو۔
-