TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 19476 · A B C

Musnad AhmadHadith 19476

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِيَاسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَا لَهُ وَمَسَحَ رَأْسَهُ

ابوایاس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حق میں دعا فرمائی اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت قرہ مزنی کی حدیثیں۔