TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 21421 · A B C

Musnad AhmadHadith 21421

حَدَّثَنَا هَاشِمٌ أَخْبَرَنَا الْمُبَارَكُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَى صَدَقَةٍ قَالَ اسْقِ الْمَاءَ

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گذرے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم مجھے صدقے کا کوئی کام بتائیے ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانی پلایا کرو ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی حدیثیں