TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 21876 · A B C

Musnad AhmadHadith 21876

حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ كَهْمَسٍ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ عَشْرَةَ غَزْوَةً

عبداللہ بن بریدہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ان کے والد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سولہ غزوات میں شرکت کی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ کی مرویات