Musnad Ahmad — Hadith (internal ref #2193767)
مسنگ
حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کو دیتے تھے۔
-
Musnad Ahmad, Hadith #2193767 · A B C
Musnad Ahmad — Hadith (internal ref #2193767)
مسنگ
حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کو دیتے تھے۔
-
See the full chapter: حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ بن حارثہ کلبی رضی اللہ عنہ کی حدیث