TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith #2193778 · A B C

Musnad AhmadHadith (internal ref #2193778)

مسنگ

حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور شخص نے سانپ کے ڈسے کا منتر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت عمروبن حزم انصاری رضی اللہ عنہ کی حدیثیں ۔