TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith #2193792 · A B C

Musnad AhmadHadith (internal ref #2193792)

مسنگ

حضرت جارود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور آدمی نے بارگاہ نبوت میں اور گمشدہ گری پڑی چیز کے متعلق پوچھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر وہ تمہیں مل جائے تو اس کا اعلان کرو اسے چھپاؤ اور نہ غائب کرو اگر کوئی اس کی شناخت کر لے تو اسے دے دو ورنہ وہ اللہ کا مال ہے وہ جسے چاہتا ہے دے دیتا ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت جارودعبدی رضی اللہ عنہ کی بقیہ حدیثیں