TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 22544 · A B C

Musnad AhmadHadith 22544

حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ عُبَيْدٍ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سُئِلَ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِصَلَاةٍ بَعْدَ الْمَكْتُوبَةِ أَوْ سِوَى الْمَكْتُوبَةِ قَالَ نَعَمْ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ

حضرت عبید رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرض نمازوں کے علاوہ بھی کسی نماز کی تلقین فرماتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں ! مغرب اور عشاء کے درمیان تلقین کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت عبید رضی اللہ عنہ کی حدیثیں