TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 22717 · A B C

Musnad AhmadHadith 22717

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ يَقُولُ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي

حضرت یوسف بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کی حدیثیں