TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25611 · A B C

Musnad AhmadHadith 25611

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ كُرَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ قَالَتْ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غِسْلًا فَاغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ ثُمَّ أَتَيْتُهُ بِثَوْبٍ حِينَ اغْتَسَلَ فَقَالَ بِيَدِهِ هَكَذَا يَعْنِي رَدَّهُ

حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی علیہ السلام کے لئے غسل کا پانی رکھا نبی علیہ السلام نے غسل جنابت فرمایا جب نبی علیہ السلام غسل فرماچکے تو میں ایک کپڑا (تولیہ) لے کر حاضر ہوئی لیکن نبی علیہ السلام نے ہاتھ کے اشارے سے منع فرما دیا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں