TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25634 · A B C

Musnad AhmadHadith 25634

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّهِ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا

حضرت ام الفضل سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی علیہ السلام کو نماز مغرب میں سورہ مرسلات کی تلاوت فرماتے ہوئے سنا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ام الفضل بنت حارث کی حدیثیں