TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25651 · A B C

Musnad AhmadHadith 25651

حَدَّثَنَا بَهْزٌ وَعَفَّانُ قَالَا حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتُحَرِّمُ الْمَصَّةُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَقَالَ عَفَّانُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ فَذَكَرَهُ

حضرت ام الفضل سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی علیہ السلام میرے گھر میں تھے کہ ایک دیہاتی آگیا، اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ! کیا ایک دوگھونٹ دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت ہوجاتی ہے؟ نبی علیہ السلام نے فرمایا ایک دوگھونٹ سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ام الفضل بنت حارث کی حدیثیں