TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25850 · A B C

Musnad AhmadHadith 25850

حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَشْهَلِيُّ عَنْ أُمِّ عَامِرٍ بِنْتِ يَزِيدَ امْرَأَةٍ مِنْ الْمُبَايِعَاتِ أَنَّهَا أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرْقٍ فِي مَسْجِدِ بَنِي فُلَانٍ فَتَعَرَّقَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

حضرت ام عامر جو نبی علیہ السلام کی بیعت کرنے والی خواتین میں شامل ہیں سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بنو فلاں کی مسجد میں نبی علیہ السلام کی خدمت میں ہڈی والاگوشت لے کر آئیں ، نبی علیہ السلام نے اسے تناول فرمایا اور تازہ وضو کئے بغیر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ام عامر کی حدیث