TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25878 · A B C

Musnad AhmadHadith 25878

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ بُقَيْرَةَ امْرَأَةَ الْقَعْقَاعِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَهُوَ يَقُولُ إِذَا سَمِعْتُمْ بِجَيْشٍ قَدْ خُسِفَ بِهِ قَرِيبًا فَقَدْ أَظَلَّتْ السَّاعَةُ

حضرت بقیرہ زوجہ قعقاع بن ابی حدرد سے مروی ہے کہ میں نے نبی علیہ السلام کو برسر منبریہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم یہ سن لو کہ ایک لشکر تمہارے قریب ہی دھنسا دیا گیا ہے تو سمجھ لو کہ قیامت قریب آ گئی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت بقیرہ کی حدیثیں