TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25886 · A B C

Musnad AhmadHadith 25886

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ غُرَابٍ عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا عَقِيلَةُ عَنْ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَقُومُونَ سَاعَةً لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ

حضرت سلامہ بنت حر سے مروی ہے کہ میں نے نبی علیہ السلام کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب وہ کافی دیرتک انتظار ہی میں کھڑے رہیں گے، اور انہیں کوئی آدمی نماز پڑھانے والا نہیں ملے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت سلامہ بنت حر کی حدیث