Musnad Ahmad — Hadith 25924
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا كَانَ لَهُ عَلَيْهِ فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ فَخَرَجَ إِلَيْهِمَا حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ حُجْرَتِهِ فَنَادَى يَا كَعْبُ بْنَ مَالِكٍ فَقَالَ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَشَارَ إِلَيْهِ أَنْ ضَعْ مِنْ دَيْنِكَ الشَّطْرَ قَالَ قَدْ فَعَلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ قُمْ فَاقْضِهِ
حضرت کعب سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن ابی حدرد پر ان کا کچھ قرض تھا ایک مرتبہ راستے میں ملاقات ہوگئی، حضرت کعب نے انہیں پکڑ لیا، باہمی تکرار میں آوازیں بلند ہوگئیں ، اسی اثناء میں نبی علیہ السلام وہاں سے گزرے، نبی علیہ السلام نے اشارہ کرکے مجھ سے فرمایا کہ اس کا نصف قرض معاف کردو چنانچہ انہوں نے نصف چھوڑ کر نصف مال لے لیا۔
-