TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25927 · A B C

Musnad AhmadHadith 25927

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجَارُ أَحَقُّ بِصَقَبِهِ أَوْ سَقَبِهِ

حضرت ابورافع سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا پڑوسی شفعہ کا زیادہ حق رکھتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ابورافع کی حدیثیں