TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 25954 · A B C

Musnad AhmadHadith 25954

قَالَ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لِلْقَوْمِ مَنْ وَحَّدَ اللَّهَ وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِهِ حُرِّمَ مَالُهُ وَدَمُهُ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

حضرت طارق سے مروی ہے کہ میں نے نبی علیہ السلام کو کسی قوم سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتا ہے اور دیگرمعبودان باطلہ کا انکار کرتا ہے، اس کی جان مال محفوظ اور قابل احترام ہوجاتے ہیں ، اور اس کا حساب کتاب اللہ کے ذمے ہوگا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت طارق بن اشیم کی حدیثیں