Musnad Ahmad — Hadith 25992
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا هُذَيْلُ بْنُ بِلَالٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ جَدِّهِ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَذَانَ لَنَا وَلِمَوَالِينَا وَالسِّقَايَةَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَالْحِجَابَةَ لِبَنِي عَبْدِ الدَّارِ
حضرت ابومحذورہ سے مر وی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کی سعادت ہمارے لئے اور ہمارے آزاد کردہ غلاموں کے لئے مقرر فر مادی، پانی پلانے کی خدمت بنو ہاشم کے سپرد کر دی، اور کلید برداری کا منصب بنو عبدالدار کو دے دیا۔
-