TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 26051 · A B C

Musnad AhmadHadith 26051

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنِ ابْنِ أَبِي سُوَيْدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ زَعَمَتْ الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ خَوْلَةُ بِنْتُ حَكِيمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مُحْتَضِنًا أَحَدَ ابْنَيْ ابْنَتِهِ وَهُوَ يَقُولُ وَاللَّهِ إِنَّكُمْ لَتُجَبِّنُونَ وَتُبَخِّلُونَ وَإِنَّكُمْ لَمِنْ رَيْحَانِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَإِنَّ آخِرَ وَطْأَةٍ وَطِئَهَا اللَّهُ بِوَجٍّ وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً إِنَّكُمْ لَتُبَخِّلُونَ وَإِنَّكُمْ لَتُجَبِّنُونَ

حضرت خولہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرات حسنین کے پاس دوڑتے ہوئے آئے ، نبی نے انہیں سینے سے لگا لیا اور فرمایا اولاد بخل اور بزدلی کا سبب بن جاتی ہے ، اور تم اللہ کا ریحان ہو، اور وہ آخری پکڑ جو رحمان نے کفار پر فرمائی وہ مقام وج میں تھی۔ فائدہ وج طائف کے ایک علاقے کا نام تھا جس کے بعد نبی نے کوئی غزوہ نہیں فرمایا۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت خولہ بنت حکیم کی حدیثیں