Musnad Ahmad — Hadith 26090
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ الزُّبَيْرِ أَنَّهَا نَاوَلَتْ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا مِنْ لَحْمٍ فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ صَلَّى
حضرت ام حکیم سے مروی ہے کہ ایک مر تبہ نبی حضرت ضباعہ بنت زبیر کے یہاں تشریف لائے اور ان کے یہاں شانے کا گوشت ہڈی سے نو چ کر تناول فرمایا ، پھر نماز ادا فرمائی اور تازہ وضو نہیں کیا۔
-