TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 26178 · A B C

Musnad AhmadHadith 26178

حَدَّثَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَشْهَلِيِّ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا وَلَوْ كُرَاعُ شَاةٍ مُحْرَقٌ

ایک خاتون صحابیہ سے مروی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا اے مومن عورتو! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کی بھیجی کسی چیز کو " خواہ وہ بکری کا جلا ہو کھر ہی ہو " حقیر نہ سمجھے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت حواء " جو کہ عمروبن معاذ کی دادی تھیں " کی حدیثیں