Musnad Ahmad — Hadith 26261
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ يَعِيشَ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ اسْتَقَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفْطَرَ فَأُتِيَ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ
حضرت ابودردا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کو قئی آئی تو نبی نے اپنا روزہ ختم کر دیا، پھر ان کے پاس پانی لایا گیا تو انہوں کے وضو کر لیا۔
-