TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 26345 · A B C

Musnad AhmadHadith 26345

حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى قَالَ عَبْد اللَّهِ وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْ الْحَكَمِ قَالَ ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ قَالَ ذَكَرَهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُمِّ هِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ مَا أَخَذْتُ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ إِلَّا مِنْ وَرَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِهَا فِي الصُّبْحِ

حضرت ام ہشام سے مروی ہے کہ ہمارا اور نبی کا تنور ایک ہی تھا، میں نے سورت ق نبی سے سن کر ہی یاد کی، جو نبی ہر نماز فجر میں پڑھا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان کی حدیثیں