TrueHadith

Musnad Ahmad, Hadith 61 · A B C

Musnad AhmadHadith 61

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ قِيلَ لِأَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَا خَلِيفَةَ اللَّهِ فَقَالَ بَلْ خَلِيفَةُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَرْضَى بِهِ

ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ عليه کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو یا خلیفۃ اللہ کہہ کر پکارا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں خلیفۃ اللہ نہیں ہوں بلکہ خلہیفة رسول اللہ ہوں اور میں اسی درجے پر راضی ہوں ۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت صدیق اکبر کی مرویات