TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1065 · Book on Divorce Discussion

Muwatta Imam MalikHadith 1065

ابْنَ شِهَابٍ يَقُولُ الْمَبْتُوتَةُ لَا تَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهَا حَتَّی تَحِلَّ وَلَيْسَتْ لَهَا نَفَقَةٌ إِلَّا أَنْ تَکُونَ حَامِلًا فَيُنْفَقُ عَلَيْهَا حَتَّی تَضَعَ حَمْلَهَا قَالَ مَالِک وَهَذَا الْأَمْرُ عِنْدَنَا

ابن شہاب کہتے ہیں جس عورت کو تین طلاق ہوئی ہوں وہ اپنے گھر سے نہ نکلے یہاں تک کہ عدت سے فارغ ہو اور اس کو نفقہ نہ ملے گا مگر جب حاملہ ہو تو وضع حمل تک ملے گا ۔ کہا مالک نے ہمارے نزدیک بھی یہی حکم ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: مطلقہ کے نفقہ کا بیان