TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1127 · Book on Buying and Selling (Bay')

Muwatta Imam MalikHadith 1127

عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نَهَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ

ابن عمر سے روایت ہے کہ منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے یہاں تک کہ انکی پختگی اور بہتری کا یقین ہو جائے منع کیا بائع کو اور مشتری کو۔

Yahya related to me from Malik from Nafi from Ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, forbade selling fruit until it had started to ripen. He forbade the transaction to both buyer and seller.

Permalink

See the full chapter: جب تک پھلوں کی پختگی معلوم نہ ہو اس کے بیچنے کی ممانعت