TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1481 · Explanation of Various Chapters

Muwatta Imam MalikHadith 1481

عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّيقَ دَخَلَ عَلَی عَائِشَةَ وَهِيَ تَشْتَکِي وَيَهُودِيَّةٌ تَرْقِيهَا فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ ارْقِيهَا بِکِتَابِ اللَّهِ

عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت ہے کہ ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آئے وہ بیمار تھیں اور ایک یہودی عورت ان پر پڑھ کر پھونک رہی تھی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کلام اللہ پڑھ کر پھونک ۔

Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said from Amra bint Abd ar-Rahman that Abu Bakr as-Siddiq visited A'isha while she had a [health] complaint and a jewish woman was making incantation (ruqya) for her. Abu Bakr said, "Do it (incantation) with the Book of Allah."

Permalink

See the full chapter: بیماری میں تعویذ منتر کرنے کا بیان