TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 1535 · Explanation of Various Chapters

Muwatta Imam MalikHadith 1535

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يُقَرَّبُ إِلَيْهِ عَشَاؤُهُ فَيَسْمَعُ قِرَائَةَ الْإِمَامِ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ فَلَا يَعْجَلُ عَنْ طَعَامِهِ حَتَّی يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے شام کا کھانا پیش کیا جاتا تو وہ امام کی قرات سنا کرتے اپنے گھر میں اور کھانے میں جلدی نہ کرتے جب تک اچھے طور سے نہ کھا لیتے ۔

Malik related to me from Nafi that one time as Ibn Umar was served his evening meal, he heard the recitation of the Imam while he was in his house and he did not hurry from his food until he had finished what he needed.

Permalink

See the full chapter: چوہا گھی میں گر پڑے تو یا کرنا چاہئے اور کھانا بھی آجائے اور نماز کا وقت بھی آجائے تو پہلے کھانا کھا لینا چاہئے ۔