TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 201 · Book on Salah

Muwatta Imam MalikHadith 201

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ النِّسْيَانِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ لِيَتَوَخَّ أَحَدُکُمْ الَّذِي يَظُنُّ أَنَّهُ نَسِيَ مِنْ صَلَاتِهِ فَلْيُصَلِّهِ

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر سے سوال ہوا نماز میں بھول جانے کا تو کہا سوچ لے جو بھول گیا ہے پھر پڑھ لے اس کو ۔

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar, when questioned about forgetfulness in the prayer, said, "If you think that you have forgotten part of the prayer, then pray it."

Permalink

See the full chapter: جب مصلی کو شک ہو جائے تو اپنی یاد پر نماز تمام کر نے کا بیان