TrueHadith

Muwatta Imam Malik, Hadith 959 · Explanation of Inheritance Distribution

Muwatta Imam MalikHadith 959

عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ

اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا۔

-

Permalink

See the full chapter: ملت اور مذہب کا اختلاف ہو تو میراث نہیں ہے ۔