Sahih Bukhari — Hadith (internal ref #1111699)
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جُدُرَاتِ تَابَعَهُ الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ
قتیبہ، اسماعیل حمید، انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں جس میں جدرات کا لفظ دیواریں روایت کیا حارث بن عمیر نے اس کے متابع سے روایت کیا ہے۔
Narrated Anas: As above, but mentioned "the walls of Medina" instead of "the high places of Medina. Al-Harith bin Umar agrees with Anas