TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith #1121699 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith (internal ref #1121699)

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَجَعَلَهَا لِحَسَّانَ وَأُبَيٍّ وَأَنَا أَقْرَبُ إِلَيْهِ وَلَمْ يَجْعَلْ لِي مِنْهَا شَيْئًا

محمد بن عبداللہ انصاری، ان کے والد، ثمامہ، حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ابوطلحہ نے بیرحاء کو تقسیم کرتے وقت حسان اور ابی بن کعب کو تو دیا مگر مجھے نہیں دیا حالانکہ میں ان سے رشتہ میں بہت قریب تھا۔

Narrated Anas: Abu Talha distributed the garden between Hassan and Ubai, but he did not give me anything thereof although I was a nearer relative to him.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک تم اپنی محبوب شے کو اللہ کے راستے میں خرچ نہ کرو گے آخر آیت تک۔